Friday, October 5, 2012

جھکڑ کیوں چلتے ہیں؟



جوتے کے خالی ڈبے کو تجربہ گاہ بنا کر آپ یہ معلوم کرسکتے ہیں کہ ھکڑ کیوں چلتے ہیں۔ تجربے کی سائنسی حقائق کچھ یو ہیں۔ ہوا کے مختلف تودوں کے درجہ حرارت کے فرق سے آندھی آتی ہے اور جھکڑ چلتے ہیںسرد ہوا گرم ہوا سے زیادہ موٹی اور بھاری ہوتی ہے۔ اس وجہ سے کششِ ثقل گرم ہوا کے مقابلے میں سرد ہوا کو زیادہ قوت کے ساتھ زمین کی طرف کھینچتی ہے، چونکہ سرد ہوا بھاری ہوتی ہے، اسلیے وہ آس پاس کی گرم ہوا کو آسانی سے پرے پھینکتی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.